نئی دہلی 27 اکتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی نے تما م این ڈی اے ا رکا ن پا رلیمنٹ کے لئے ہائی ٹی کا اہتما م کیا تھا جسمیں ا ین ڈ ی اے کے ا ر کا ن پا ر لیمنٹ سے شر کت کی۔ اس مو قع پر و ز یر ا عظم نے کہا کہ وہ ایک مثبت سیا سی ا دا ر ہ کی علا مت بنیں۔ ما ہ مئی میں بی جے پی ز یر قیا دت ا تحا د کے ا قتدا ر پر آ نے کے بعد یہ پہلا پر و گر ام تھا ۔ ریس کو رس رو ڈ قیا م گا ہ پر
منعقدہ ا س تقریب میں مو دی نے این ڈی اے کے تما م ا رکا ن پا ر لیمنٹ سے اپیل کی کہ وہ سو چھ بھا رت مہم ‘ ایم پی ما ڈل و لیج ا سکیم اور جن د ھن جیسے پر ا جکٹس کی کا میا بی کو یقینی بنا ئیں۔ یہ میٹنگ دو گھنٹہ جا ری ر ہی ۔ ا س تقر یب میں شیو سینا کے تما م ا ر کا ن پا ر لیمنٹ بشمو ل بھا ری صنعتو ں کے و زیر ا ننت گیتے اس پر و گر ام میں مو جو د تھے۔ مو دی نے این ڈی اے ا ر کا ن پا ر لیمنٹ سے کہا کہ وہ ا و نچی سو چ ر کھیں اور سیا ست سے با لا تر ہو ں۔